نائب الشرع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شریعت کا نمائندہ، وہ شخص جو شرعی احکام جاری کرنے کا مختار و مجاز ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شریعت کا نمائندہ، وہ شخص جو شرعی احکام جاری کرنے کا مختار و مجاز ہو۔